بلیوبریز, اسٹرابری، ہائی بلڈ پریشر کے لئے مفید


imagesbhu

بلیوبریز,اسٹرابری، ہائی بلڈ پریشر کے لئے مفید

ماہرین نے تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ ہر ہفتے ایک کپ اسٹرابریز یا بلیو بیریز کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ کم کردیتا ہے۔

indexbfe

Strawberry-600x375
تحقیق کے دوران 90ہزار کے لگ بھگ افراد کا 14سال تک جائزہ لیا گیا، جس کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ جن مرد و خواتین نے بلیوبریز اور اسٹرابریز کا استعمال زیادہ کیا ان میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ 8فیصد تک کم ہوگیا۔

imagesbnb

54d9b08948608

indexvgb
ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹرابری میں شامل اینٹی آکسیڈنٹ خون کی شریانوں کو کھولنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے جو دوران خون کو معمول پر رکھ کر ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ کم کرسکتا ہے۔ اس کے علاوہ اسٹرابری میں پوٹاشیم کی بھی کافی مقدار ہوتی ہے جو بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے کے لیے اہم جز ہے۔

Advertisements