حمزہ بن لادن کی ہلاکت


حمزہ بن لادن کی ہلاکت

القاعدہ پاکستا ن اور افغانستان میں کافی حد تک ،اسامہ بن لادن کی  ایبٹ ٓآباد ہلاکت کے بعد کمزور ہوگئی ہے۔ حمزہ بن لادن کی ہلاکت سے القائدہ کی ریڑہ کی ہڈی ٹوٹ گئی  ہے، اسامہ کے ہلاک کئے جانے پر القائدہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی تھی مگر اب اس کا خاتمہ یقینی  ہو گیا ہے۔

حالات گواہی دے رہے ہیں کہ پاکستان  و افغانستان کا علاقہ اب القائدہ کے لئے محفوظ نہ رہا ہے کیونکہ القاعدہ کے بے شمار لوگ یہاں مارے جا چکے ہیں یا گرفتار ہوچکے ہیں۔

 القائدہ ایک  مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث گروہ ہے،جس کا اسلام سے دور کا واسطہ نہ ہے اور اسامہ ان مجرموں کا سردار تھا۔ اسامہ اور اس کی تنظیم القائدہ کے اسلام اور اسلامی امہ کے خلاف جرائم کی فہرست بڑی طویل ہے ۔ القائدہ  کے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگے ہیں اور القائدہ کی حماقتوں کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.