زمرہ جات کے محفوظات: دھماکے کو خود کش قرار دے دیا

پارا چنار طوری بازار میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے ،72 افراد شہید ،متعدد زخمی


پارا چنار طوری بازار میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے ،72 افراد شہید ،متعدد زخمی

پار ا چنار کے مصروف ترین طوری  بازار  میں یکے بعد دیگرے 2  دھماکے ،72 افراد شہید اورمتعدد زخمی ہو گئے ،20 سے زائد زخمیوں کی حالت انتہائی تشویش ناک ،شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ،سرکاری حکام نے پارا چنار میں ہونے والے دھماکے کو خود کش قرار دے دیا ۔ ’اے ایف پی‘ کے مطابق سرکاری حکام نے جمعہ کو ہونے والے دو دھماکوں میں زخمی ہونے والے مزید 5 افراد کے دوران علاج جاں بحق ہونے کی تصدیق کی، جس کے بعددہشتگردی کے واقع میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 72 تک پہنچ چکی ہے۔ جبکہ مزید 10 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

پارا چنار طوری بازار میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے ،72 افراد شہید ،متعدد زخمی پڑھنا جاری رکھیں