زمرہ جات کے محفوظات: کابل میں خودکش کار بم دہماکہ،24 بے گناہ افراد ہلاک اور 42 زخمی

کابل میں خودکش کار بم دھماکا، 35 بے گناہ افراد ہلاک،متعدد زخمی


کابل میں خودکش کار بم دہماکہ،35 بے گناہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے میں ہونے والے کار بم دھماکے کے نتیجے میں35 بے گناہ  افراد ہلاک جبکہ 42 زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ترجمان نجیب دانش کا کہنا تھا کہ ‘بارود سے بھری گاڑی وزارت کان کنی کے ملازمین کو لے کر جانے والے بس سے جا ٹکرائی’۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں کم سے کم 42 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

کابل میں خودکش کار بم دھماکا، 35 بے گناہ افراد ہلاک،متعدد زخمی پڑھنا جاری رکھیں