زمرہ جات کے محفوظات: 12

مانچسٹر خودکش دھماکا،22 بے گناہ افراد ہلاک


مانچسٹر خودکش دھماکا،22 بے گناہ افراد ہلاک

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں واقع برٹش ایرینا میں ہونے والے خودکش دھماکے میں 22 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ گریٹ مانچسٹر پولیس کے چیف کانسٹیبل ایان ہوپکنز کا کہنا ہے کہ مرد حملہ آور دھماکا خیز مواد ساتھ لے کر ایرینا میں داخل ہوا تھا، جو خود بھی دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔

مانچسٹر خودکش دھماکا،22 بے گناہ افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں