ٹیگ کے محفوظات: آنکھوں

آم ،پھلوں کا بادشاہ


508032-mango-1462735261-478-640x480

آم ،پھلوں کا بادشاہ

آم تمام پھلوں کا بادشاہ کہلاتا ہے، یہ پھل گرمیوں میں قدرت کا خاص تحفہ ہے، بچے بڑے سبھی اس کے ذائقے کے دیوانے ہوتے ہیں لیکن قدرت نے اس مزیدار پھل میں صحت کیلئے بھی بے شمار فوائد اکٹھا کررکھے ہیں ۔

آم ،پھلوں کا بادشاہ پڑھنا جاری رکھیں

Advertisements

خوبانی حیرت انگیز فوائد کا پھل


c98754ca7f3cd3c3104714240b42f656_XL

خوبانی حیرت انگیز فوائد کا پھل

طبی ماہرین کے مطابق ”خوبانی“ چاہے تازہ ہو یا خشک انسانی صحت کیلئے حیرت انگیز فوائد کا حامل اور غذائیت سے بھر پور ایک پھل ہے جس کا استعمال آنکھوں ‘ آنتوں ‘ بخار اور سرطان جیسے امراض میں اکسیر ہے۔ خوبانی میں حیاتین الف‘ ج‘ سمیت پوٹاشیم ‘ فولاد اور بیٹا کیروٹین بکثرت پائے جاتے ہیں۔

خوبانی حیرت انگیز فوائد کا پھل پڑھنا جاری رکھیں

کیلا کھائیں آنکھوں کے امراض سے محفوظ رہیں


l_89341_095342_updates

کیلا کھائیں آنکھوں کے امراض سے محفوظ رہیں

اگر تو آپ کو کیلے کھانا پسند ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس پھل کو کھانے کے نتیجے میں آنکھوں کی صحت بہتر اور عمر بڑھنے کے ساتھ بینائی کے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ر وزانہ ایک کیلا کھانے سے آنکھوں کے امراض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

کیلا کھائیں آنکھوں کے امراض سے محفوظ رہیں پڑھنا جاری رکھیں

آڑو کے فوائد


17704_895156553854166_4191938087356575319_n

آڑو کے فوائد
آڑو ایک لذیذ پھل ہے اور یہ انسانی صحت کیلئے مکمل خوراک کا درجہ بھی رکھتا ہے۔آڑو موسم گرما میں کثرت سے پیدا ہونے والا خشک سرد تاثیر کا حامل پھل ہے۔

 

آڑو کے فوائد پڑھنا جاری رکھیں