ٹیگ کے محفوظات: اور 182 زخمی ہوگئے

کابل: شادی کی تقریب میں دھماکا، 63 افراد ہلاک


کابل: شادی کی تقریب میں دہماکہ،63 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک اور 182 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق دھماکا ہفتے کی رات کو کابل کے مغربی علاقے میں قائم ایک شادی ہال میں ہوا جہاں شادی کی تقریب جاری تھی۔

کابل: شادی کی تقریب میں دھماکا، 63 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں