ٹیگ کے محفوظات: بچی سمیت 20 زخمی

کوئٹہ میں آئی جی کے دفتر کے سامنے ممکنہ خودکش حملہ ، پولیس اہلکار وں سمیت 12افراد شہید ، 20 زخمی


کوئٹہ میں آئی جی کے دفتر کے سامنے ممکنہ خودکش حملہ ، پولیس اہلکار وں سمیت 12افراد شہید ، 20 زخمی

کوئٹہ کے علاقے گلستان روڈ پر آئی جی آفس کے سامنے ممکنہ خودکش حملے میں6 پولیس اہلکاروں سمیت 12افراد شہید اور 20زخمی ہو گئے ۔جائے حادثہ کے قریب ڈی آئی جی کا دفتر بھی واقع ہے جبکہ گرلز و بوائز سکول بھی قریب ہی واقع ہیں۔

کوئٹہ میں آئی جی کے دفتر کے سامنے ممکنہ خودکش حملہ ، پولیس اہلکار وں سمیت 12افراد شہید ، 20 زخمی پڑھنا جاری رکھیں