ٹیگ کے محفوظات: بے شمار فوائد

آم بے شمار بیماریوں کا علاج


آم بے شمار بیماریوں کا علاج

آم کھانے کا شوقین کون نہیں ہے اس کی لذت بھرے ذائقے اور مٹھاس کا ہر کوئی قائل ہے اور اسی وجہ سے آم کو پھلوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے لیکن ماہرین طب کے مطابق آم کھانے کے بے شمار فوائد ہیں جس کے ذریعے ہم مختلف بیماریوں سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔

آم بے شمار بیماریوں کا علاج پڑھنا جاری رکھیں

Advertisements

آم ،پھلوں کا بادشاہ


508032-mango-1462735261-478-640x480

آم ،پھلوں کا بادشاہ

آم تمام پھلوں کا بادشاہ کہلاتا ہے، یہ پھل گرمیوں میں قدرت کا خاص تحفہ ہے، بچے بڑے سبھی اس کے ذائقے کے دیوانے ہوتے ہیں لیکن قدرت نے اس مزیدار پھل میں صحت کیلئے بھی بے شمار فوائد اکٹھا کررکھے ہیں ۔

آم ،پھلوں کا بادشاہ پڑھنا جاری رکھیں