ٹیگ کے محفوظات: تحریک طالبان پاکستان

لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکا ، پولیس اہلکارو ں سمیت 26 افراد شہید


لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکا ، پولیس اہلکارو ں سمیت 26  افراد شہید

ارفع کریم ٹاور کے قریب کوٹ لکھپت سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں9پولیس اہلکاروں سمیت 26افراد شہید اور 58 افراد  زخمی ہیں جبکہ 11زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ۔

لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکا ، پولیس اہلکارو ں سمیت 26 افراد شہید پڑھنا جاری رکھیں

Advertisements

بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکا، 2 پولیس اہلکار ہلاک


160506081443_pakistan_security_officials__624x351_epa

بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکا، 2 پولیس اہلکار ہلاک
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکا، 2 پولیس اہلکار ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

سکولوں و تعلیمی اداروں پر دہشتگردی کا خطرہ


w460fff

سکولوں و تعلیمی اداروں پر دہشتگردی کا خطرہ

انٹیلی جنس ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف شہروں کے تعلیمی اداروں اور دفاعی تنصیبات پر دہشتگردوں کے حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ خفیہ اداروں کی جانب سے وفاقی وزارت داخلہ کو بھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 13 خود کش حملہ آور ملک میں داخل ہوئے ہیں جن کا مقصد ملک کے مختلف شہروں میں دفاعی تنصیبات اور تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانا ہے۔ اس لئے متعلقہ محکمے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لئے موثر انتظامات کئے جائیں۔وزارت داخلہ نے ایک تھرٹ الرٹ جاری کیا ہے ہے کہ لاہور میں آرمی پبلک سکول کی طرز کے دہشتگردانہ حملے ہو سکتے ہیں۔

سکولوں و تعلیمی اداروں پر دہشتگردی کا خطرہ پڑھنا جاری رکھیں

خیبر ایجنسی میں فوجی آپریشن کامیاب


5595cbd4eb552

خیبر ایجنسی میں فوجی آپریشن کامیاب

پاکستانی فوج نے خیبر ایجنسی میں جاری آپریشن کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر کردیا ہے جس کے دوران عسکریت پسندوں کو موثر انداز میں علاقے سے باہر نکالا گیا اور افغانستان کے ساتھ سرحد پر ان کے کراسنگ پوائنٹس کو بھی بند کیا گیا ہے۔

خیبر ایجنسی میں فوجی آپریشن کامیاب پڑھنا جاری رکھیں

طالبان نے ہیلی کاپٹر گرانے کی ذمہ داری قبول کر لی۔


طالبان نے ہیلی کاپٹر گرانے کی ذمہ داری قبول کر لی۔

Moreover, the outlawed Tehreek-i-Taliban Pakistan (TTP) claimed that the incident was the result of an attack it carried out however this could not be independently verified.http://www.dawn.com/…/norway-philippines-envoys-killed…

طالبان نے ہیلی کاپٹر گرانے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ پڑھنا جاری رکھیں

وادئ تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی


55401b150f543

وادئ تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی
سیکیورٹی فورسز نے وادئ تیراہ کے علاقوں سیپاہ اور اکاخیل سے لشکر اسلام کے جنگوؤں کا خاتمہ کرکے علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق سپاہ اور اکاخیل کے علاقوں پر مکمل کنٹرول حاصل کرنا آپریشن خیبر ٹو میں تینوں اہم کالعدم تنظیموں جماعت الحرار، لشکر اسلام اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے خلاف ایک بڑی کامیابی ہے۔

وادئ تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی پڑھنا جاری رکھیں

طالبان کمانڈر ملا قاسم خراسانی اور عمر خالد خراسانی ہلاک


 طالبان کمانڈر ملا قاسم خراسانی اور عمر خالد خراسانی  ہلاک

news-1427300018-8601_large

پاکستان تحریک طالبان جماعت الاحرار کے کمانڈر ملاقاسم خراسانی اور عمر خالد خراسانی کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم کالعدم تنظیم کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک طالبان نے کالعدم تنظیم کے امیر اور نائب امیر کے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے طالبان کمانڈر اسد آفریدی کو قائم مقام امیر مقرر کر دیا ہے۔

طالبان کمانڈر ملا قاسم خراسانی اور عمر خالد خراسانی ہلاک پڑھنا جاری رکھیں