ٹیگ کے محفوظات: ترجمان محمد خراسانی

لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکا ، پولیس اہلکارو ں سمیت 26 افراد شہید


لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکا ، پولیس اہلکارو ں سمیت 26  افراد شہید

ارفع کریم ٹاور کے قریب کوٹ لکھپت سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں9پولیس اہلکاروں سمیت 26افراد شہید اور 58 افراد  زخمی ہیں جبکہ 11زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ۔

لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکا ، پولیس اہلکارو ں سمیت 26 افراد شہید پڑھنا جاری رکھیں

Advertisements

پشاور ایئرفورس کیمپ پرطالبان کا حملہ،16نمازیوں سمیت 29 افراد شہید


392575-PAFAttackWeb-1442557759-291-640x480

پشاور ایئرفورس کیمپ پرطالبان کا حملہ،16نمازیوں سمیت 29 افراد شہید

آئی ایس پی آر کا کہناہے کہ پشاور کے قریب انقلاب روڈ پر پاکستان ایئر فورس کے کیمپ پر حملہ کرنے والے13 مسلح دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے،دہشتگرد دو راستوں سے ایئرفورس کیمپ میں داخل ہوئے اور ایک گروہ نے مسجد میں داخل ہو کر فائرنگ کی جس کے باعث مسجد میں موجود 16 نمازی شہید ہو گئے ہیں۔

پشاور ایئرفورس کیمپ پرطالبان کا حملہ،16نمازیوں سمیت 29 افراد شہید پڑھنا جاری رکھیں

طالبان نے پشاور خودکش حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی


TaharakTalibanPakistan

طالبان نے پشاور خودکش حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ڈپٹی کمانڈنٹ فرنٹیئر ریزرو پولیس (ایف آر پی) کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ ڈپٹی کمانڈنٹ سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز میاں سعید کے مطابق جمعرات کو پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 5 میں ڈپٹی کمانڈنٹ فرنٹیئر ریزرو پولیس (ایف آر پی) ملک طارق کی گاڑی کو خود کش حملے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ ملک طارق سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔

طالبان نے پشاور خودکش حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی پڑھنا جاری رکھیں

طالبان کے حملے میں ڈی ایس پی ہلاک


art_go_300025_1506

طالبان کے حملے میں ڈی ایس پی ہلاک
صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بدھ کو طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشت گردی کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بہادر خان ہلاک ہوگئے ہیں۔جبکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ترجمان محمد خراسانی نے ڈی ایس پی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

طالبان کے حملے میں ڈی ایس پی ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

طالبان کی فائرنگ سےڈی ایس پی سمیت 3اہلکارجاں بحق


5543235954eab

طالبان کی فائرنگ سےڈی ایس پی سمیت 3اہلکارجاں بحق

کراچی میں گلشن حدید نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ گلشن حدید کے علاقے میں باٹا چورنگی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

طالبان کی فائرنگ سےڈی ایس پی سمیت 3اہلکارجاں بحق پڑھنا جاری رکھیں