ٹیگ کے محفوظات: زیادہ تر کا تعلق ہزارہ کمیونٹی

دہشتگردوں کے وحشیانہ حملہ میں 50 بے گناہ شہری قتل


دہشتگردوں کے وحشیانہ  حملہ میں 50  بے گناہ شہری قتل

افغانستان کے شمالی صوبے سرپُل کے ایک گاؤں میں عسکریت پسندوں نے حملہ کرکے بچوں اور خواتین سمیت 50 افراد کو قتل کردیا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صوبائی گورنر کے ترجمان ذبیح اللہ امانی نے بتایا کہ حملہ آوروں (جن میں غیرملکی عسکریت پسند بھی شامل تھے) نے ضلع صیاد کے علاقے مرزا اولانگ میں ایک سیکیورٹی پوسٹ پر حملہ کیا اور 30 گھروں کو آگ لگادی۔انہوں نے بتایا کہ مقامی افراد کے مطابق اب تک بچوں، خواتین اور بزرگوں سمیت 50 کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق ہزارہ کمیونٹی سے ہے۔

دہشتگردوں کے وحشیانہ حملہ میں 50 بے گناہ شہری قتل پڑھنا جاری رکھیں

Advertisements