ٹیگ کے محفوظات: سکول

وزیرستان میں اسکول تباہ


07f096281745016d115226d54c371fe4

وزیرستان میں اسکول تباہ

جنوبی وزیرستان کے پولیٹیکل حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جمعے کی رات تحصیل تیارزہ میں تعلیم کے دشمن طالبان نے ایک سرکاری اسکول کے لڑکیوں کے حصے کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس سے اسکول کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔کہا جارہا ہے کہ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

وزیرستان میں اسکول تباہ پڑھنا جاری رکھیں

Advertisements

پشاور میں سوگ، ہر آنکھ پر نم، ہر دل مجروح


10845814_10152993846477044_2895976260147849174_o

پشاور میں سوگ، ہر آنکھ پر نم،ہر دل مجروح
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع سکول پر طالبان شدت پسندوں کے حملے میں۱۰۰ سے زائد بچوں سمیت ۱۲۶ افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور ۱۲۲ زخمی۔
حکام کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح ورسک روڈ پر واقع آرمی پبلک سکول میں پیش آیا جب ایف سی کی وردی میں ملبوس آٹھ سے دس مسلح دہشت گردوں نے سکول کی عمارت میں داخل ہو کر فائرنگ کی۔
خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ پرویز خٹک کے ترجمان نجیع اللہ خٹک نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 126 ہو چکی ہے جبکہ 122 افراد زخمی ہیں۔ اس سے قبل وزیرِ اعلیٰ پرویز خٹک نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے میں ہلاک ہونے والے 60 افراد کی لاشیں سی ایم ایچ اور 24 کی لاشیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں موجود ہیں جبکہ دونوں ہسپتالوں میں 80 سے زیادہ زخمی بھی لائے گئے ہیں۔

پشاور میں سوگ، ہر آنکھ پر نم، ہر دل مجروح پڑھنا جاری رکھیں

افغانستان ، کابل میں سکول کی تقریب میں خودکش حملہ


141211162702_kabul01

افغانستان ، کابل میں سکول کی تقریب میں خودکش حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک سکول کی تقریب میں خودکش حملہ ہوا ہے جس میں کم سے کم ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی حکام کے مطابق سکول میں ہونے والے خودکش بم حملے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور پندرہ کے قریب زخمی ہیں۔

افغانستان ، کابل میں سکول کی تقریب میں خودکش حملہ پڑھنا جاری رکھیں