ٹیگ کے محفوظات: لڑکیوں کے سرکاری پرائمری اسکول

گلگت: ضلع دیامر میں لڑکیوں کے اسکول میں کتابیں، فرنیچر ‘نظرآتش


گلگت: ضلع دیامیر میں لڑکیوں کے اسکول میں کتابیں،فرنیچر نظر آتش

گلگت بلتستان کے علاقے دیامر میں لڑکیوں کے سرکاری پرائمری اسکول میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں فرنیچر، کتابیں اور دیگر سامان جل گیا۔اس بارے میں پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان نیوز کو بتایا کہ اگرچہ آگ کی نوعیت ابھی واضح نہیں لیکن بظاہر ایسا لگتا ہے کہ کچھ شرپسندوں نے اسکول میں فرنیچر اور کتابوں کو آگ لگائی۔

گلگت: ضلع دیامر میں لڑکیوں کے اسکول میں کتابیں، فرنیچر ‘نظرآتش پڑھنا جاری رکھیں