ٹیگ کے محفوظات: کالعدم ٹی ٹی پی شہریار محسود گروپ

پنجاب میں اہم شخصیات پر حملوں کا خدشہ ،سکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت


پنجاب میں اہم شخصیات پر حملوں کا خدشہ ،سکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے پنجاب بھرمیں اہم سیاستدانوں اور شخصیات کو ٹارگٹ بنائے جانے کا خدشہ ہے جبکہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے گورنر اور وزیراعلی پنجاب سمیت اہم سیاسی شخصیات کی سیکورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت کی ہے۔

پنجاب میں اہم شخصیات پر حملوں کا خدشہ ،سکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں