ٹیگ کے محفوظات: بینگن کے فائدے

بینگن کے فائدے


بینگن کے فائدے

بینگن انسانی صحت کے لئےانتہائی  مفید ہے۔ بینگن میں فاسفورس، فولاد، وٹامن اے، بی اور سی ہوتے ہیں۔ بینگن میں وٹامن  ای وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔اس کا مزاج گرم خشک ہوتا ہے۔ یہ آئرن کی کمی میں کھانا فائدہ مند ہے۔

بینگن کے فائدے پڑھنا جاری رکھیں