ٹیگ کے محفوظات: قتل فسادفی الارض

اسلام آباد کچہری فائرنگ و خودکش حملہ


اسلام آباد کچہری فائرنگ و خودکش  حملہ

PAKISTAN-UNREST-COURT

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مرکز F-8 میں واقع کچہری میں خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان سمیت 11؍ افراد شہید اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں پانچ وکلاء، ایک پولیس اہلکار اور علامہ اقبال یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر بھی شامل ہیں.

اسلام آباد کچہری فائرنگ و خودکش حملہ پڑھنا جاری رکھیں