ٹیگ کے محفوظات: لوگوں کو خدا کی دعوت دینے کو جہاد کہا جاتا ہے۔

جہاد و قتال


جہاد و قتال

‘جہاد’ عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا بھی معنیٰ وہی  ہے جو ‘پر امن جدوجہد’ کا معنیٰ ہے۔ بنیادی طور پر اس ‘پر امن جدوجہد’ سے مراد  لوگوں کو راہ خدا کی طرف مدعو کرنے کے لئے جدوجہد کرنا ہے۔ جیسا کہ قرآن کا فرمان ہے ‘‘پس آپ کافروں کا کہنا نہ مانیں اور قرآن کے ذریعے ان سے پوری طاقت سے بڑا جہاد کریں’’ (25:52)۔

جہاد و قتال پڑھنا جاری رکھیں