ٹیگ کے محفوظات: مقامی نوجوان صاحب خان

افغان طالبان نے صوبہ غزنی میں ہر قسم کے سپورٹس کھیلنے پر پابندی لگا دی


افغان طالبان نے صوبہ غزنی میں ہر قسم کے  سپورٹس کھیلنے پر پابندی لگا دی

افغان میڈیا کے مطابق  اٖفغان طالبان نے جنوبی صوبے غزنی میں کرکٹ سمیت ہر قسم کی سپورٹس کھیلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ عوامی شکایات کی بنا پر صرف دیہی علاقوں میں کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

افغان طالبان نے صوبہ غزنی میں ہر قسم کے سپورٹس کھیلنے پر پابندی لگا دی پڑھنا جاری رکھیں