ٹیگ کے محفوظات: پشاور کے آرمی پبلک اسکول

تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ مارے گئے


index

تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا  فضل اللہ مارے گئے
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مولوی فضل اللہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کیطرف سے وادی تیرہ میں جیٹ طیاروں کی مدد سے کی گئی کاروائی میں مولوی فضل اللہ ہلاک ہو گیا ہے ۔یہ خبر نجی ٹی وی چینل 92نیوز نے نشر کی جس میں ان کا کہنا ہےسکیورٹی ذرائع کی طرف سے یہ خبر سامنے آرہی ہے کہ ملا فضل اللہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔مولوی فضل اللہ نے حکیم اللہ محسودکے بعد تحریک طالبان پاکستان کی قیادت سنبھالی تھی۔تاحال آزاد ذرائع اس خبر کی تصدیق نہیں کر سکے۔

تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ مارے گئے پڑھنا جاری رکھیں