ٹیگ کے محفوظات: پیش پیش

عیدالضحی پر قربانی کی کھالیں اور دہشتگرد


183316-cowmandi-1381141486-772-640x480

عیدالضحی پر قربانی کی کھالیں اور دہشتگرد

پاکستان میں ہر سال عید الضحیٰ کےموقع پر اربوں روپے مالیت کے جانور قربان کیے جاتے ہیں۔امسال بھی پاکستان میں 1 کروڑ 5 لاکھ جانور قربان کئے جانے کی توقع ہے۔ ان جانوروں کی کھالیں بھی ثواب کی نیت سے لوگ مختلف امدادی تنظیموں، دینی مدارس اور یتیم خانوں کو دیتے ہیں۔ تاہم گزشتہ چند سالوں میں مختلف جہادی اور شدت پسند تنظیموں بھی کھالیں اکٹھی کرنے کے کام میں پیش پیش ہیں۔

عیدالضحی پر قربانی کی کھالیں اور دہشتگرد پڑھنا جاری رکھیں