ٹیگ کے محفوظات: چار دہشت گردوں نے فائرنگ کی

کوئٹہ میں ائیر بیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا


کوئٹہ میں ائیر بیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

کوئٹہ میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا ہے ، 4نامعلوم دہشتگردوں نے سمنگلی ائر بیس کے قریب  پولیس ناکہ پر فائرنگ کی تھی، جوابی فائرنگ میں 2دہشتگرد ہلاک جبکہ دوموقع سے فرار ہوگئے۔

کوئٹہ میں ائیر بیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں