اقبال جہانگیر


میرا تعلق لاہور سے ہے، جہاں میں پیدا ہوا، پلا بڑہا اور تعلیم حاصل کی اور جہاں میں ایک مقامی کالج میں  پڑہاتا ہوں۔

میں جمہوریت پسند اور لبرل مسلمان ہوں اور اسلامی اقدار و شعائر پر یقین رکھتا ہوں۔ ملک میں  جاری دہشتگردی و انتہا پسندی کے سخت خلاف ہوں اور خدا تعالی سے دعا گو ہوں کہ ملک عزیز کو اس فتنہ سے نجات ملے اور ملک بڑھے اور پھلے پھولے۔

دین اسلام ،اسلامی اور پاکستانی تاریخ سے دلچسپی رکھتا ہوں۔
آپ آواز پاکستان کو ٹویٹر پر بھی فالو کر سکتے ہیں۔

تبصرہ کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

پاکستان دنیا کا ایک حسين وجميل ملك