ٹیگ کے محفوظات: ہلاک

سانحہ کوئٹہ ، پاکستان سوگوار


160809025537_quetta_blast_640x360_afp

سانحہ کوئٹہ ، پاکستان سوگوار

کوئٹہ دھماکہ، مزید 2زخمی دم توڑ گئے، شہدا کی تعداد 72 ہوگئی، سانحہ پر فضا سوگوار،کراچی سے خیبر تک ہر آنکھ اشکبار، شہدا کی تدفین کا سلسلہ جاری،وکلا کاعدالتی بائیکاٹ جاری ہے۔

سانحہ کوئٹہ ، پاکستان سوگوار پڑھنا جاری رکھیں

کابل خودکش حملہ میں 11 افراد ہلاک


news-1464155556-4044_large

کابل خودکش حملہ میں 11 افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں ایک خود کش حملے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں ۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔

کابل خودکش حملہ میں 11 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

افغان طالبان کے لیڈر ملا اختر منصور ہلاک


indexbde

افغان طالبان کے لیڈر ملا اختر منصور ہلاک

پاک افغان سرحد پر ایک دور دراز علاقے میں فضائی حملے میں افغانستان کے طالبان کے رہنماء ملا اختر منصور ہلاک ہو گئے ہیں۔ملا منصور کو پاک افغان سرحد کے قریب پاکستانی علاقے احمد وال کے قریب گاڑی میں نشانہ بنایا گیا اور اس حملے میں ملا اختر منصور کی ہلاکت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

افغان طالبان کے لیڈر ملا اختر منصور ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

عراق ، کار بم دھماکے میں 64 افراد ہلاک


57330ca11e070

عراق ، کار بم دھماکے میں 64 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے میں خواتین سمیت 64 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے عراقی پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دھماکا صدر سٹی کی مارکیٹ میں بیوٹی سلون کے قریب کھڑی گاڑی میں موجود دھماکا خیز مواد پھٹنے سے ہوا۔

عراق ، کار بم دھماکے میں 64 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

عراق میں ہوٹل کے باہر کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک


be299ac9-ee21-4397-bb84-90163bfbfdfc

عراق میں ہوٹل کے باہر کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک
عراق کے شہر بعقوبہ میں ہوٹل کے باہرکار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک جب کہ 40 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر بعقوبہ میں ہوٹل کے باہر کاربم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جب کہ 40 زخمی ہوگئے۔

عراق میں ہوٹل کے باہر کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

عراق میں دو خود کش کار بم دھماکوں میں 33 افراد ہلاک


502623-iraq-1462111440-161-640x480

عراق میں دو خود کش کار بم دھماکوں میں 33 افراد ہلاک

عراق کے جنوبی شہر سماوا میں دو خود کش کار بم دھماکوں میں 33 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ عراق کے جنوبی شہر سماوہ کے حوالے سے قائم مثنیٰ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے سینئر عہدیدار کا کہنا تھا کہ ‘ہسپتال میں 33 لاشیں لائی گئیں ہیں’۔مثنیٰ آپریشنز کمانڈ نے بم دھماکوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔

عراق میں دو خود کش کار بم دھماکوں میں 33 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

افغانستان میں اعلی افسر سمیت 8 اہلکار ہلاک


news-1460619875-1838_large

افغانستان میں اعلی افسر سمیت 8 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے تخار میں سڑک کنارے نصب بم حملے میں اعلیٰ سیکیورٹی افسر سمیت 8 اہلکار ہلاک ہو گئے۔افغانستان کے نشریاتی ادارے خاما پریس کی رپورٹ کے مطابق صوبہ تخار میں قندوز ہائی وے کے کمانڈر کے قافلے پر سڑک کنارے نصب بم سے حملہ کیا گیا۔حملے میں پولیس کمانڈر اور ان کے 7 محافظ ہلاک ہوئے۔

افغانستان میں اعلی افسر سمیت 8 اہلکار ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

افغانستان میں خودکش حملہ


330812_75529536

افغانستان میں خودکش حملہ

مشرقی افغانستان کے صوبے پروان میں آج خودکش حملہ ہوا جس میں 6 سویلین افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ افغان صوبے پروان میں خودکش حملہ کیا گیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت 6شہری ہلاک ہو گئے اور 22زخمی ہیں جن میں سے بعض کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

افغانستان میں خودکش حملہ پڑھنا جاری رکھیں

برسلز دہماکے،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی


news-1458632183-4444

برسلز دہماکے،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

برسلز کے ایئر پورٹ اور میٹرو سٹیشن پر دہشت گرد حملوں میں 34 معصوم و بے گناہ افراد ہلاک اور170 زخمی ہو گئے ہیں۔ دولت اسلامیہ نے برسلزحملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

برسلز دہماکے،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی پڑھنا جاری رکھیں

پشاور بس دھماکہ، 16افراد ہلاک،لشکر اسلام نے ذمہ داری قبول کر لی


160316051625_peshawar_bus_blast_640x360_reuters_nocredit

پشاور بس دھماکہ، 16افراد ہلاک ،لشکر اسلام نے ذمہ داری قبول کر لی
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے سے کم از کم 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ بدھ کی صبح صدر کے علاقے میں سنہری مسجد روڈ پر ایک بس میں ہوا۔بی بی سی کے نامہ نگار عزیز اللہ خان کے مطابق پشاور کے ایس ایس پی آپریشنز عباس مجید مروت نے جائے وقوع کے دورے کے بعد بی بی سی اردو کو بتایا ہے کہ دھماکے میں 16 افراد کی ہلاکت اور 37 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔انھوں نے کہا کہ بس مردان کے نواحی علاقے درگئی سے 40 سے 50 مسافر لے کر پشاور کے لیے روانہ ہوئی تھی۔

پشاور بس دھماکہ، 16افراد ہلاک،لشکر اسلام نے ذمہ داری قبول کر لی پڑھنا جاری رکھیں