ٹیگ کے محفوظات: طالبان

بلوچستان کے ضلع زیارت میں دہشت گردوں کے حملے میں 6 لیویز اہلکار شہید ہو گئے


بلوچستان کے ضلع زیارت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 لیویز اہلکار شہید

ڈپٹی کمشنر زیادرت قادر بخش پرکانی نے کہا کہ آج صبح زیارت کے علاقے سنجاوی میں مسلح دہشت گردوں نے لیویز کی چوکی پر حملہ کیا۔انہوں نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں چوکی پر موجود تمام 6 لیویز اہلکار شہید ہو گئے جبکہ دہشت گرد جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

بلوچستان کے ضلع زیارت میں دہشت گردوں کے حملے میں 6 لیویز اہلکار شہید ہو گئے پڑھنا جاری رکھیں

حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی انتقال کر گئے


حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی انتقال کر گئے

افغانستان پر انتہائی اثر و رسوخ رکھنے والے عسکری گروہ حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔اس بات کی تصدیق ان کے بیٹے سراج الدین حقانی نے اپنے بیان میں کی، جو اس وقت افغان طالبان کے نائب امیر بھی ہیں۔

حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی انتقال کر گئے پڑھنا جاری رکھیں

حزب اسلامی اور افغان حکومت کے درمیان امن معاہدہ کے اثرات


hekmatyar-isil-isis

حزب اسلامی اور افغان حکومت کے درمیان امن معاہدہ کے اثرات

افغان حکومت اور حزب اسلامی میں امن معاہدہ طے پا گیا۔ افغان صدر اور عسکریت پسند تنظیم حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے گزشتہ روز ویڈیو لنک کے ذریعے اس پر دستخط کئے۔ اس موقع پر گلبدین حکمت یار نے بجا کہا کہ جنگ کا کسی کو فائدہ نہیں۔ امن ہونا چاہئیے طالبان حکومت ختم ہونے کے بعد سے افغانستان مسلسل خانہ جنگی اور بدامنی کا شکار ہے اور لاکھوں بے گناہ مرد ، عورتیں اور بچے اس خانہ جنگی کا شکار ہو چکے ہیں۔

حزب اسلامی اور افغان حکومت کے درمیان امن معاہدہ کے اثرات پڑھنا جاری رکھیں

کابل میں پولیس کے قافلے پرخودکش حملہ،27 ہلاک


news-1467277097-9889_large

کابل میں پولیس کے قافلے پرخودکش حملہ،27 ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 2 حملہ آوروں نے افغان پولیس کے قافلے پرخودکش بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 27 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ دو حملہ آوروں نے کابل میں افغان پولیس کے دستے پر حملہ کرنے کے بعد خود کو بم دھماکے سے اڑا لیا۔افغان پولیس کا دستہ مغربی شہر سے گریجویشن کی تقریب سے واپس آرہا تھا۔

کابل میں پولیس کے قافلے پرخودکش حملہ،27 ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

طالبان نے فضل احمد کی آنکھیں نکال کر زندہ کھال اتاردی


news-1464778330-4949_large

طالبان نے فضل احمد کی آنکھیں نکال کر زندہ کھال اتاردی

شام میں برسرپیکار شدت پسند تنظیم کی طرف سے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے اذیت ناک طریقوں کے متعلق خبریں تو آپ پڑھتے رہتے ہیں۔ اب افغانستان میں طالبان نے بھی انہی کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں افغانستان کے صوبہ غور میں طالبان نے پہلے فضل احمد نامی ایک مزدور کی آنکھیں نکالیں، پھر اس کی چمڑی اتارڈالی اور پھر اس کو انتہائی بلند چٹان سے نیچے پھینک کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

طالبان نے فضل احمد کی آنکھیں نکال کر زندہ کھال اتاردی پڑھنا جاری رکھیں

طالبان کا عدالت پر حملہ،جنگجوؤں سمیت10ہلاک


www.usnews.com

طالبان کا عدالت پر حملہ،جنگجوؤں سمیت10ہلاک

افغان حکومت سے برسرپیکار طالبان نے غزنی شہر میں ایک عدالت پر حملہ کردیا جس میں 5افراد ہلاک جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 5عسکریت پسند مارے گئے۔تفصیلات کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے افغان شہر غزنی میں ایک عدالت پر دھاوا بول دیا جس کی اطلاع ملتے ہیں سکیورٹی فورسز کی بھاری نری موقع پر پہنچ گئی جس کے بعد حکومتی فورسز اورباغیوں میں تصادم شروع ہوگیا ۔طالبان اور سکیورٹی فورسز میں ہونے والی اس جھڑپ میں پانچ جنگجوؤں سمیت 10افراد ہلاک اور چیف جسٹس سمیت ایک درجن سے زائدا فراد زخمی ہو گئے۔

طالبان کا عدالت پر حملہ،جنگجوؤں سمیت10ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

طالبان کا ملا رسول دھڑا مذاکرات پر تیار


indexvderdc

طالبان کا ملا رسول دھڑا مذاکرات پر تیار

افغان طالبان کے ایک دھڑے نے افغان حکومت سے امن مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کردی، تاہم ساتھ ہی انہوں نے افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کو نکالنے اور ملک میں شریعت کے نفاذ کا بھی مطالبہ کردیا۔
خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق ملا محمد رسول کی سربراہی میں کام کرنے والے طالبان دھڑے کے ایک سینئر لیڈر ملا عبدالمنان نیاری نے کہا کہ ہمیں افغان حکومت کی باتوں پر اعتبار نہیں لیکن ہم پھر بھی پیشگی شرائط کے بغیر ان سے امن مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

طالبان کا ملا رسول دھڑا مذاکرات پر تیار پڑھنا جاری رکھیں

طالبان حساس تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں


news-1461403463-1679_large

طالبان حساس تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں

تحریک طالبان حساس تنصیبات کونشانہ بناسکتے ہیں ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں ، ایئر بیس ،سی پورٹ اہم تنصیبات سمیت سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کرنے کا حکم دیدیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبائی حکومتوں اور گلگت بلتستان کو ایک مراسلہ کے ذریعے ہدایت کی گئی ہے کہ تحریک طالبان اپنے لیڈر ملا اختر منصور کی ہلاکت پر کسی بھی ممکنہ رد عمل کر سکتے ہیں جس کیلئے تمام صوبائی حکومتوں کو سکیورٹی فل پروف انتظامات بنانے کا کہا گیا ہے ۔

طالبان حساس تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں پڑھنا جاری رکھیں

افغانستان میں امن


0,,18835372_303,00

افغانستان میں امن
پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کے حل کے لیے طالبان کو مذاکرات کے لیے مدعو کیا گیا ہے اور کوشش ہے کہ چار ملکی گروپ کا پانچواں اجلاس اسی ماہ منعقد کیا جائے۔

افغانستان میں امن پڑھنا جاری رکھیں

حقانی نیٹ ورک افغان طالبان کو کنٹرول کر رہا ہے


35683349

حقانی نیٹ ورک افغان طالبان کو کنٹرول کر رہا ہے

ملا اختر منصور، پاکستانی صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نزدیک ایک طالبان میٹنگ کے دوران مسلح جھڑپ میں شدید زخمی ہوا تھا اور غالباً اُس کی موت واقع ہو چُکی ہے۔ طالبان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا مگر اس پیغام میں مسلح جھڑپ یا ملا منصور کی موت سے متعلق افواہوں یا ان کی موت کے بارے میں کچھ نہ ہے۔ افغان طالبان کو در حقیقت حقانی نیٹ ورک کا سربراہ سراج الدین حقانی کنٹرول کرتا ہے۔بالکل اسی طرح جس طرح ملا منصور لوگوں اور طالبان کو ملا عمر کی ہلاکت چھپا کر سالہا سال تک بے وقوف بناتا رہا۔

حقانی نیٹ ورک افغان طالبان کو کنٹرول کر رہا ہے پڑھنا جاری رکھیں