ٹیگ کے محفوظات: افغانستان

افغانستان میں 2 خود کش دھماکوں میں 24 افراد ہلاک


Kabil

افغانستان میں 2 خود کش دھماکوں میں 24 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت دفاع کے دفتر کے قریب دو خود کش دھماکوں میں 24 افراد ہلاک اور 91 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے اے ایف پی نے افغان وزارت دفاع کے ترجمان صادق صدیقی کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ‘2 خود کش بمباروں نے اپنے جسم پر موجود دھماکا خیز مواد کو کابل میں اڑایا’۔ترجمان کا کہنا تھا کہ دونوں خود کش دھماکوں میں پولیس اور عام شہری ہلاک ہوئے۔افغان وزارت صحت کے ترجمان وحید مجروح کا کہنا تھا کہ واقعے میں کم سے کم 24 افراد ہلاک اور 91 سے زائد زخمی ہوئے۔

افغانستان میں 2 خود کش دھماکوں میں 24 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، سیکیورٹی الرٹ جاری


indexvderdc

پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، سیکیورٹی الرٹ جاری

وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں کو سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا ہے اورانھیں سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے چاروں صوبوں کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ طالبان گرلزاسکولز کے علاوہ کالجوں اور یونیورسٹیز پرحملے کرسکتے ہیں اورملک بھرمیں حساس تنصیبات کو بھی نشانہ بناسکتے ہیں۔

پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، سیکیورٹی الرٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں

کابل منی بس میں خودکش دھماکا، 14 افراد ہلاک


66FC862E-05BC-4486-B3A0-310450FDFFBF_w640_s

کابل منی بس میں خودکش دھماکا، 14 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک منی بس میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے افغان وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی کے حوالے سے بتایا کہ غیر ملکی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈذ کی ایک بس میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوئے۔انھوں نے مزید بتایا کہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی قومیت کی شناخت کی جارہی ہے۔

کابل منی بس میں خودکش دھماکا، 14 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

افغانستان کی عدالت پر طالبان کاحملہ، پراسیکیوٹر سمیت 11 افراد ہلاک


527157-tw-1465131441-122-640x480

افغانستان کی عدالت پر طالبان کاحملہ، پراسیکیوٹر سمیت 11 افراد ہلاک

افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے لوگر کی مقامی عدالت میں طالبان نے حملہ کرکے پراسیکیوٹر سمیت 11 افراد کو ہلاک کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے لوگر میں 3 حملہ آوروں نے عدالت میں حملہ کرکے نئے چیف پراسیکیوٹر کو ہلاک کردیا جب کہ حملے میں 10 دیگر افراد بھی مارے گئے اور 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔

افغانستان کی عدالت پر طالبان کاحملہ، پراسیکیوٹر سمیت 11 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

افغانستان میں چار سکولوں کو جلا دیا گیا


Ciu0qsQWYAA5WP2

افغانستان میں چار سکولوں کو جلا دیا گیا

افغانستان کے صوبہ مشرقی کنبر میں طالبان نے 4 سکولوں کو جلا دیا ہے۔ افغانستان کےعلماء نے اسکولوں کو نذر آتش کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کابل کے ایک مذہبی عالم ولی محمد نے کہا کہ کسی اسکول کو نذر آتش کرنا غیر اسلامی اور غیر انسانی فعل ہے۔ اسکولوں کو نذر آتش کرنے والے افغانستان اور اس کے مستقبل کے دشمن ہیں۔

افغانستان میں چار سکولوں کو جلا دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں

افغانستان میں امن


0,,18835372_303,00

افغانستان میں امن
پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کے حل کے لیے طالبان کو مذاکرات کے لیے مدعو کیا گیا ہے اور کوشش ہے کہ چار ملکی گروپ کا پانچواں اجلاس اسی ماہ منعقد کیا جائے۔

افغانستان میں امن پڑھنا جاری رکھیں

علی حیدرگیلانی افغانستان سے بازیاب


509069-Alihaidergilani-1462866750-136-640x480

علی حیدرگیلانی افغانستان سے بازیاب

سابق وزیراعظم پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کے 3 سال قبل اغواء ہونے والے بیٹے علی حیدر گیلانی کو افغانستان سے بازیاب کروا لیا گیا۔علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی تصدیق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کی۔

علی حیدرگیلانی افغانستان سے بازیاب پڑھنا جاری رکھیں

خودکش بمبارپاکستان میں داخل، اسلام آباد، راولپنڈی اورلاہور میں حملے کر سکتے ہیں


news-1461403463-1679_large

خودکش بمبارپاکستان میں داخل، اسلام آباد، راولپنڈی اورلاہور میں حملے کر سکتے ہیں

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وزارت داخلہ کو وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے 3 بڑے شہروں میں افغانستان سے 8 سے 12 خودکش حملہ آوروںکے داخل ہونے کی رپورٹ دی ہے۔وزارت داخلہ میں قائم نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی نے ان شہروں میں ریڈالرٹ جاری کر دیا۔

خودکش بمبارپاکستان میں داخل، اسلام آباد، راولپنڈی اورلاہور میں حملے کر سکتے ہیں پڑھنا جاری رکھیں

افغانستان میں جنگ سے بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ


5ipj9-400x259

افغانستان میں جنگ سے بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں کابل حکومت کے خلاف طالبان سمیت دیگر عسکریت پسند گروپوں کی جاری جنگ میں بڑھتی ہوئی شدت کے باعث رواں سال افغان بچوں اور خواتین کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ رواں سال جنوری سے مارچ کے دوران 161 بچے ہلاک جبکہ 449 بچے زخمی ہوئے، مذکورہ اعداد و شمار کے مطابق 2015 کے پہلے تین ماہ کے مقابلے میں بچوں کی ہلاکتوں میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

افغانستان میں جنگ سے بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ پڑھنا جاری رکھیں

افغانستان میں اعلی افسر سمیت 8 اہلکار ہلاک


news-1460619875-1838_large

افغانستان میں اعلی افسر سمیت 8 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے تخار میں سڑک کنارے نصب بم حملے میں اعلیٰ سیکیورٹی افسر سمیت 8 اہلکار ہلاک ہو گئے۔افغانستان کے نشریاتی ادارے خاما پریس کی رپورٹ کے مطابق صوبہ تخار میں قندوز ہائی وے کے کمانڈر کے قافلے پر سڑک کنارے نصب بم سے حملہ کیا گیا۔حملے میں پولیس کمانڈر اور ان کے 7 محافظ ہلاک ہوئے۔

افغانستان میں اعلی افسر سمیت 8 اہلکار ہلاک پڑھنا جاری رکھیں