ٹیگ کے محفوظات: داعش

کابل: تعلیمی ادارے پر خودکش حملہ، طلبا سمیت 48 افراد ہلاک


کابل: تعلیمی ادارے پر خودکش حملہ،طلبا سمیت 48 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے میں خودکش حملے کے نتیجے میں طلبا سمیت 48 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے۔

کابل: تعلیمی ادارے پر خودکش حملہ، طلبا سمیت 48 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

کوئٹہ میں داعش کی فائرنگ، چار مسیحی بشمول ایک خاتون ہلاک


کوئٹہ میں  داعش کی فائرنگ، چار مسیحی بشمول ایک خاتون  ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے چار افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں جبکہ اس واقعے میں ایک بچی زخمی ہوئی۔یہ واقعہ سوموار کی شام ارباب کرم خان روڈ سے متصل شاہ زمان روڈ پر پیش آیا۔

کوئٹہ میں داعش کی فائرنگ، چار مسیحی بشمول ایک خاتون ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

کابل کےفوجی ہسپتال پر داعش کے حملے میں 38 افراد ہلاک


کابل کےفوجی ہسپتال پر  داعش کے حملے میں 38 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت میں  ملٹری اسپتال پر دہشت گردوں کے حملے میں38 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے جب کہ فورسز کے آپریشن میں 4 حملہ آور مارے گئے۔

کابل کےفوجی ہسپتال پر داعش کے حملے میں 38 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

فلوجہ کے قریب شادی کی تقریب میں خودکش حملہ، 40باراتی جاں بحق ، 60زخمی


news-1479443613-2498_large

 

فلوجہ کے قریب شادی کی تقریب میں خودکش حملہ، 40باراتی جاں بحق ، 60زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد کے قریب شادی کی تقریب میں خودکش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں چالیس افراد جاں بحق اور 60سے زائد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق عراق کے شہر فلوجہ کے قصبے میں ہونے والی شادی کی تقریب میں دہشت گرد تنظیم کے خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 40افراد ہلاک اور 60سے زائد زخمی ہوگئے۔

فلوجہ کے قریب شادی کی تقریب میں خودکش حملہ، 40باراتی جاں بحق ، 60زخمی پڑھنا جاری رکھیں

شاہ نورانی کے مزار میں خودکش دھماکا،62 افراد ہلاک،100سے زائد زخمی


_92414005_09c54e99-a6ee-4f34-8311-a2a7682f6cd9

شاہ نورانی کے مزار میں خودکش دھماکا،62 افراد ہلاک،100سے زائد زخمی

حب کے قریب درگاہ شاہ نورانی میں خود کش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 62 تک پہنچ گئی ہے، جب کہ حکام کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، خودکش دھماکے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے۔ہفتہ کو دھماکا مغرب کے وقت اس وقت ہوا جب درگاہ کے احاطے میں دھمال ڈالی جا رہی تھی،دھماکے سے افراتفری مچ گئی اور ہر طرف خون اور انسانی اعضاء بکھر گئے ۔ ہفتے اور اتوار کو چھٹی کے باعث درگاہ میں سندھ ،بلوچستان اور ملک کے دیگر علاقوں سے آنے والے 600 سے زائد زائرین موجود تھے۔پاکستانی صوبہ بلوچستان میں شاہ بلال نورانی کے مزار پر گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔

شاہ نورانی کے مزار میں خودکش دھماکا،62 افراد ہلاک،100سے زائد زخمی پڑھنا جاری رکھیں

لشکر جھنگوی العالمی اورداعش کا گٹھ جوڑ


5188dee1bd38d

لشکر جھنگوی العالمی اورداعش کا گٹھ جوڑ

لشکرجھنگوی العالمی کے ترجمان نے کہاہے کہ گروپ کے ایک دھڑے کے پاکستانی جنگجوﺅں نے کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے میں داعش کی مدد کی ۔
رائٹرز کے مطابق دونوں تنظیموں کے درمیان رابطوں سے عراق اورشام میں سرگرم جنگجوگروپ داعش کی پاکستان میں موجودگی کے خطرات بڑھ گئے ہیں جبکہ پاکستانی حکام نے لشکر جھنگوی کے ایک گروہ العالمی کو مورد الزام ٹھہرایا۔

لشکر جھنگوی العالمی اورداعش کا گٹھ جوڑ پڑھنا جاری رکھیں

استنبول ایئرپورٹ پر 3خودکش دھماکے، 42افراد ہلاک، 239 زخمی


l_129077_030824_updates

استنبول ایئرپورٹ پر 3خودکش دھماکے،42 افراد ہلاک، 239 زخمی

ترکی کے شہر استنبول کے اتاترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یکے بعد دیگرے تین خود کش حملوں میں 42افراد جاں بحق اور 239 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے ، دوسری طرف ریسکیو کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے کھول دیاگیا جبکہ آخری اطلاعات تک کسی گروپ نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم ترک میڈیا نے پولیس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حملوں میں داعش کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔

استنبول ایئرپورٹ پر 3خودکش دھماکے، 42افراد ہلاک، 239 زخمی پڑھنا جاری رکھیں

بغداد میں چار دہماکے، 69 افراد ہلاک


160517131013_car_bomb_attack_in_baghdads_mainly_shiite_district_of_sadr_city_iraq_640x360_reuters_nocredit

بغداد میں چار دہماکے، 69 افراد ہلاک
عراق کے دارالحکومت بغداد میں حکام کا کہنا ہے کہ چار بم دھماکوں میں کم از کم 69 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ان چار دھماکوں میں سے تین دھماکے شیعہ علاقوں میں جبکہ ایک دھماکہ اس علاقے میں ہوا ہے جہاں شیعہ اور سنی دونوں ہی رہائش پذیر ہیں۔ ان چار میں سے دو دھماکوں کی ذمہ داری اپنے آپ کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم نے قبول کی ہے۔

بغداد میں چار دہماکے، 69 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

عراق ، کار بم دھماکے میں 64 افراد ہلاک


57330ca11e070

عراق ، کار بم دھماکے میں 64 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے میں خواتین سمیت 64 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے عراقی پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دھماکا صدر سٹی کی مارکیٹ میں بیوٹی سلون کے قریب کھڑی گاڑی میں موجود دھماکا خیز مواد پھٹنے سے ہوا۔

عراق ، کار بم دھماکے میں 64 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

عراق میں ہوٹل کے باہر کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک


be299ac9-ee21-4397-bb84-90163bfbfdfc

عراق میں ہوٹل کے باہر کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک
عراق کے شہر بعقوبہ میں ہوٹل کے باہرکار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک جب کہ 40 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر بعقوبہ میں ہوٹل کے باہر کاربم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جب کہ 40 زخمی ہوگئے۔

عراق میں ہوٹل کے باہر کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں