ٹیگ کے محفوظات: پاکستان

پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، سیکیورٹی الرٹ جاری


indexvderdc

پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، سیکیورٹی الرٹ جاری

وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں کو سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا ہے اورانھیں سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے چاروں صوبوں کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ طالبان گرلزاسکولز کے علاوہ کالجوں اور یونیورسٹیز پرحملے کرسکتے ہیں اورملک بھرمیں حساس تنصیبات کو بھی نشانہ بناسکتے ہیں۔

پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، سیکیورٹی الرٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان، افغان امن مذاکرات کیلئے پرامید


160412081603_afghanistan_taliban_640x360_afp_nocredit

پاکستان، افغان امن مذاکرات کیلئے پرامید

طالبان کے نمائندوں کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران تو افغان امن مذاکرات کے حوالے سے پیش رفت سامنے نہیں آئی، لیکن اس دورے نے پاکستانی حکام کو امن مذاکرات کے دوبارہ آغاز کی امید دے دی ہے۔طالبان نمائندوں کے دورے کے حوالے سے ایک سینئر عہدیدار نے پس پردہ گفتگو کے دوران کہا کہ طالبان نے انکار نہیں کیا، وہ صورتحال کا دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں۔

پاکستان، افغان امن مذاکرات کیلئے پرامید پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے ایک کروڑ سے زیادہ مریض


news-1461658209-4339_large

پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے ایک کروڑ سے زیادہ مریض

پاکستان میں ہیپاٹائٹس کا مرض ایک اہم چیلنج بن چکا ہے ۔ ملک میں ہیپاٹائٹس کا وائرس ایک وبا کی صورت اختیار کرتا جارہا ہے۔ پندرہ ملین ( ڈیڑھ کروڑ) افراد کسی نہ کسی طرح اپنے جسم میں ہیپاٹائٹس وائرس لئے گھوم رہے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہناہے کہ بی اور سی ایک خاموش قاتل ہیں اور مریض کو عموماً اس وقت ہی علم ہوتا ہے جب وہ اتفاقاً ٹسٹ کروالیں یا جگر تشویشناک حد تک خراب ہوجائے۔ ملک کی 4.9 فیصد آبادی ہیپاٹائٹس سی اور 2.4 فیصد لوگ ہیپاٹائٹس بی میں مبتلا ہیں۔ ان سب کیلئے بروقت تشخیص اور ممکنہ طور پر علاج ضروری ہے۔

پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے ایک کروڑ سے زیادہ مریض پڑھنا جاری رکھیں

خودکش بمبارپاکستان میں داخل، اسلام آباد، راولپنڈی اورلاہور میں حملے کر سکتے ہیں


news-1461403463-1679_large

خودکش بمبارپاکستان میں داخل، اسلام آباد، راولپنڈی اورلاہور میں حملے کر سکتے ہیں

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وزارت داخلہ کو وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے 3 بڑے شہروں میں افغانستان سے 8 سے 12 خودکش حملہ آوروںکے داخل ہونے کی رپورٹ دی ہے۔وزارت داخلہ میں قائم نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی نے ان شہروں میں ریڈالرٹ جاری کر دیا۔

خودکش بمبارپاکستان میں داخل، اسلام آباد، راولپنڈی اورلاہور میں حملے کر سکتے ہیں پڑھنا جاری رکھیں

لاہور میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ


556bf28a592afaaa

لاہور میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ

پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے حکومت پنجاب کو لاہور میں ممکنہ دہشتگردی حملے بارے وارننگ جاری کردی ہے اپنے ایک مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ طالبان دہشتگرد سجنا گروپ لاہور میں کسی بھی وقت دہشتگردی کا بڑا حملہ کرسکتے ہیں ۔ سجنا گروپ کے درجنوں دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد کے لئے لاہور اور اس کے گردونواح میں پہنچ گئے ہیں یہ وارننگ ایڈیشنل آئی جی پنجاب لاہور اور کمشنر لاہور کو دی گئی ہے .

لاہور میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ پڑھنا جاری رکھیں

بھنڈی ایک سپر فوڈ


l-bathak.com-1428476912

بھنڈی ایک سپر فوڈ
بھنڈی کا نباتاتی نام ایبل موشیوس ہے جبکہ انگریزی میں اسے اوکرا (okra) کہتے ہیں۔ بھنڈی ایک پودے کا پھل ہے جسے بطور سبزی استعمال کیا جاتا ہے۔ بھنڈی کا رنگ عموماً سبز ہوتا ہے، اسے ایشیاء اور افریقہ (Asia And Africa) کے بیشتر علاقوں میں کاشت کیا جاتا ہے۔

بھنڈی ایک سپر فوڈ پڑھنا جاری رکھیں

داعش کا جہاد ،فساد ہے


140901152432_isis_in_pakistan_640x360_bbc_nocredit

داعش کا جہاد ،فساد ہے

داعش سب مسلمانوں،پاکستان و افغانستان اورخطے کے امن کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں اور اس تنظیم میں دہشتگردی و سفاکی کا عمل بڑا نمایاں ہے۔د اعش کے دہشتگرد انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں اور تباہی و بربادی ان کا طرع امتیاز ہے اور  قتل و غارت گری ان کا وصف ۔

داعش کا جہاد ،فساد ہے پڑھنا جاری رکھیں

داعش پاکستان کے لئے خطرہ


151127133038_isil_flag_640x360_reuters_nocredit

داعش پاکستان کے لئے خطرہ

انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آفتاب سلطان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو بتایا ہے کہ ملک میں داعش کا خطرہ اُبھر رہا ہے کیونکہ بہت سی دہشت گرد تنظیمیں اس کے لیے ہمدری کا جذبہ رکھتی ہیں۔ انھوں نے کالعدم لشکر جھنگوی اور کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان (ایس ایس پی) کو داعش کا قابل ذکر ہمدرد قرار دیا.انہوں نے کہا کہ ہے کہ ملک میں خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی تنظیم کا نیٹ ورک موجود ہے جس کے خلاف موثر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے اس کا بڑی حد تک خاتمہ کردیا گیا ہے۔

داعش پاکستان کے لئے خطرہ پڑھنا جاری رکھیں

جیش محمد، ایک دہشتگرد تنظیم


CYqwTQ7UkAAgFBo.jpg large

جیش محمد، ایک دہشتگرد تنظیم
سیکیورٹی اداروں نے کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو بہاولپور کے علاقے میں چھاپے مار کر جیش محمد تنظیم کے 13 افراد کے ہمراہ گرفتار کیا جن میں مولانا مسعود اظہر کے بھائی مفتی عبد الروف اصغر اور ان کےدیگر قریبی ساتھی شامل ہیں ۔ پاکستان بھر میں جیش محمد کے دفاتر کو سیل کردیا گیا ہے۔

جیش محمد، ایک دہشتگرد تنظیم پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان میں خودکش بمبار تیار کئے جاتے ہیں


MangatAttakerpakistanSpecialReport_1-11-2016_210496_l

پاکستان میں خودکش بمبار تیار کئے جاتے ہیں

پاکستان میں بچوں اور نو عمر لڑکو ں کو اغوا کرکے ان کو خودکش بمبار بنانے کیلئے کیمپوں میں برین واش کی جاتی ہے، پاکستان میں ایک خودکش بمبار 30 ہزار پاؤنڈ (تقریباً 46لاکھ 43ہزار پاکستانی روپے ) تک میں خریدا جا سکتا ہے۔پاکستان میں ایسے 2 سو کیمپ موجود ہیں ،جہاں اغوا کیے گئے بچوں کو خود کش بمبار بنایا جاتا ہے،ہر کیمپ میں 2 سو سے ز ائد لڑکے قیام پذیرہیں۔

پاکستان میں خودکش بمبار تیار کئے جاتے ہیں پڑھنا جاری رکھیں