ٹیگ کے محفوظات: اسلام

اسلام میں انفرادی جہاد کا تصور


اسلام میں انفرادی جہاد کا تصور
اسلام میں انفرادی طور پر جہاد کا کوئی تصور نہ ہے اور نہ ہی اسلام انفرادی جہاد کی اجازت دیتا ہے۔طالبان اورانفرادی جہاد کے پرچارک اسلامی شریعہ کے منافی اقدامات کرنے کے مرتکب ہیں ۔

اسلام میں انفرادی جہاد کا تصور پڑھنا جاری رکھیں

طالبان نے فضل احمد کی آنکھیں نکال کر زندہ کھال اتاردی


news-1464778330-4949_large

طالبان نے فضل احمد کی آنکھیں نکال کر زندہ کھال اتاردی

شام میں برسرپیکار شدت پسند تنظیم کی طرف سے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے اذیت ناک طریقوں کے متعلق خبریں تو آپ پڑھتے رہتے ہیں۔ اب افغانستان میں طالبان نے بھی انہی کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں افغانستان کے صوبہ غور میں طالبان نے پہلے فضل احمد نامی ایک مزدور کی آنکھیں نکالیں، پھر اس کی چمڑی اتارڈالی اور پھر اس کو انتہائی بلند چٹان سے نیچے پھینک کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

طالبان نے فضل احمد کی آنکھیں نکال کر زندہ کھال اتاردی پڑھنا جاری رکھیں

افغان طالبان نے ماہ رمضان میں جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی


Taliban-attacks-Afghan-court

افغان طالبان نے ماہ رمضان میں جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی

افغان طالبان نے پیر کو رمضان کے مقدس مہینے میں جنگ بندی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے حملوں میں تیزی لانے کا اعلان کردیا ہے۔ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق تجویز اقوام متحدہ کے افغانستان میں مشن اور افغان حکومت کے زیر نگرانی قائم اعلیٰ امن کونسل کی جانب سے دی گئی تھی ۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان نکولس ہیثم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رمضان کے دوران میں تمام گروہوں سے درخواست کروں گا کہ وہ ماہ مقدس کے تقدس کا خیال کرتے ہوئے جنگ بندی کردیں تاکہ افغان شہری امن کے ماحول میں رمضان کے روزے رکھ سکیں۔

افغان طالبان نے ماہ رمضان میں جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی پڑھنا جاری رکھیں

کابل خودکش حملہ میں 11 افراد ہلاک


news-1464155556-4044_large

کابل خودکش حملہ میں 11 افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں ایک خود کش حملے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں ۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔

کابل خودکش حملہ میں 11 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

حقوق زوجین، قرآن و سنّت کی روشنی میں


حقوق زوجین، قرآن و سنّت کی روشنی میں

500513-COUPLEMARRIAGE-1461867451-447-640x480
حاجی محمد حنیف طیّب جمعـء 29 اپريل 2016

اسلام، دینِ اعتدال ہے۔ عدل و انصاف اور حقوق کی مساویانہ تقسیم اس کا وصفِ خاص ہے۔ مرد و زن کے حقوق میں بھی اس دین متین نے اعتدال کو اختیار کیا ہے۔ میاں بیوی کے حقوق سے مراد وہ ذمے داریاں ہیں، جو ازدواجی رشتے میں منسلک ہونے کے بعد شرعی و اخلاقی طور پر اُن پر عاید ہوتی ہیں۔

حقوق زوجین، قرآن و سنّت کی روشنی میں پڑھنا جاری رکھیں

اسلام میں انفرادی جہاد کا تصور


اسلام میں انفرادی جہاد کا تصور

اسلام میں انفرادی طور پر جہاد کا کوئی تصور نہ ہے اور نہ ہی اسلام انفرادی جہاد کی اجازت دیتا ہے۔انفرادی جہاد کے پرچارک اسلامی شریعہ کے منافی اقدامات کرنے کے مرتکب ہیں ۔ جہاد شروع کرنے کی ڈیوٹی ریاست کی ہےاور قانونی ریاست کو جہاد کا اعلان کرنا ہوتا ہے۔اگر ریاست جہاد کا اعلان کر دے تو جہادتمام عوام پر فرض ہو جاتا ہے۔

اسلام میں انفرادی جہاد کا تصور پڑھنا جاری رکھیں

خودکشی کا بڑہتا ہوا رجحان


88632_details[1]

http://jang.com.pk/print/88632-editorial-note-column-2016-04-26-khudkushi-ka-barhta-hua-ruhjhan

بشکریہ ڈیلی جنگ

 

کابل میں خودکش دھماکہ، ’28 ہلاک، 327 زخمی


494114-KABULBLAST-1461046454-884-640x480

کابل میں خودکش دھماکہ، ’28 ہلاک، 327 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک خود کش حملے میں کم سے کم 28 افراد ہلاک اور تین سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔مرنے والوں میں اکثریت عام شہریوں کی ہے۔

کابل میں خودکش دھماکہ، ’28 ہلاک، 327 زخمی پڑھنا جاری رکھیں

طالبان ،پاکستان اور اسلام


TaharakTalibanPakistan

طالبان ،پاکستان اور اسلام
طالبانائزیشن ایک آ ئیڈیالوجی کا نام ہے اور اس کے ماننے والے وحشی ،درندے ، انتہا پسند،تشدد پسند ، دہشت گرد اور تنگ نظر ، نظریات و افکار پر یقین رکھتے ہیں اور صرف نام کے مسلمان ہیں، جن کے ہاتھ پاکستان کے معصوم اور بے گناہ شہریوں،طلبا و طالبات، اساتذہ اور ہر شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں کے اغوا اور خون میں رنگے ہوئے ہیں۔

طالبان ،پاکستان اور اسلام پڑھنا جاری رکھیں

امام بارگاہ ’خود کش‘ حملے میں 10 افرادجان بحق


134fdda12e991f3f36b0493ed53b6408_M

امام بارگاہ ’خود کش‘ حملے میں 10 افرادجان بحق

ضلع بولان میں امام بارگاہ کے باہر مبینہ خود کش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد دس ہو گئی۔ درجنوں زخمی ۔لیویز فورس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ دھماکہ تحصیل بھاگ کے علاقے چھلگری کی امام بارگاہ میں مغرب کی نماز کے دوران ہوا۔خودکش حملہ آور اس وقت امام بارگاہ میں داخل ہوا جب وہاں خواتین داخل ہو رہی تھیں اور اس نے خود کو دہماکہ سے اڑا لیا۔

امام بارگاہ ’خود کش‘ حملے میں 10 افرادجان بحق پڑھنا جاری رکھیں