ٹیگ کے محفوظات: کالعدم تنظیم جماعت الحرار نے حملے کی ذمہ داری قبول

چار سدہ میں سیشن کورٹ کے گیٹ پرخود کش دھماکہ ،8 افراد شہید ،20زخمی


court-blast-injured2

چار سدہ میں سیشن کورٹ کے گیٹ پرخود کش دھماکہ ،8 افراد شہید ،20زخمی

خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں دہشت گردوں نے سیشن کورٹ کو حملے کا نشانہ بنا یا اور خود کش دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں8 افراد شہید جبکہ 20زخمی ہو گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے جس سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام ہو گیا ۔کالعدم تنظیم جماعت الحرار نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔

چار سدہ میں سیشن کورٹ کے گیٹ پرخود کش دھماکہ ،8 افراد شہید ،20زخمی پڑھنا جاری رکھیں