زمرہ جات کے محفوظات: کوئٹہ میں خودکش دہماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد جان بحق

کوئٹہ میں خودکش دھماکہ، پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد جاں بحق


کوئٹہ میں خودکش دہماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد جان بحق

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر خود کش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں 31 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا مشرقی بائی پاس پر اس وقت ہوا جب پولیس کے ایک سینئر افسر کا قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا۔

کوئٹہ میں خودکش دھماکہ، پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں