ٹیگ کے محفوظات: حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے قبول کی

کوئٹہ میں ائیر بیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا


کوئٹہ میں ائیر بیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

کوئٹہ میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا ہے ، 4نامعلوم دہشتگردوں نے سمنگلی ائر بیس کے قریب  پولیس ناکہ پر فائرنگ کی تھی، جوابی فائرنگ میں 2دہشتگرد ہلاک جبکہ دوموقع سے فرار ہوگئے۔

کوئٹہ میں ائیر بیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں

کوئٹہ میں خودکش دھماکہ، پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد جاں بحق


کوئٹہ میں خودکش دہماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد جان بحق

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر خود کش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں 31 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا مشرقی بائی پاس پر اس وقت ہوا جب پولیس کے ایک سینئر افسر کا قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا۔

کوئٹہ میں خودکش دھماکہ، پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں

مستونگ: انتخابی ریلی پر خود کش حملے میں سراج رئیسانی سمیت 149 بے گناہ افراد ہلاک


مستونگ: انتخابی ریلی پر خود کش حملے میں سراج رئیسانی سمیت 149 بے گناہ افراد ہلاک

ضلع مستونگ میں ایک انتخابی جلسے پر ہونے والے خود کش حملے میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار سراج رئیسانی سمیت کم از کم 149 افراد ہلاک اور 186 زخمی ہو گئے۔

مستونگ: انتخابی ریلی پر خود کش حملے میں سراج رئیسانی سمیت 149 بے گناہ افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں