زمرہ جات کے محفوظات: ہربل

ہلدی منہ کے کینسر کیلئے مفید ہے، ماہرین


350867-turmericweb-1429956560-347-640x480

ہلدی منہ کے کینسر کیلئے مفید ہے، ماہرین
اٹلانٹا: امریکی یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ ہلدی کا استعمال منہ کے کینسر کا خاتمہ کرنے میں مدد ثابت ہوسکتے ہیں۔
امریکی ماہرین کے مطابق ہلدی میں موجود ایک مرکزی جز جس کا نام curcumin بتا یا گیا ہے یہ منہ کے کینسر کا سبب بنے والے جراثیم کے خلاف ایک مؤثر ہتھیار کا کام دے سکتا ہے جب کہ ہلدی کینسر کے علاوہ منہ اور گلے کی مختلف بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

ہلدی منہ کے کینسر کیلئے مفید ہے، ماہرین پڑھنا جاری رکھیں