ٹیگ کے محفوظات: خواتین

تمباکونوشی کے نقصانات


news-1433010946-1100_large

تمباکونوشی کے نقصانات

تمباکو نوشی جسم اور صحت کے لئے انتہائی مضر ہے۔اس سے صرف پھیپھڑوں کا کینسر ہی نہیں بلکہ اندھا پن، ذیابیطس، جگر اور بڑی آنت کے کینسر جسیی بیماریاں بھی ہو سکتی ہیں۔اس کے علاوہ خواتین میں سگریٹ نوشی کے اثرات حمل کے دوران طبی پیچیدگیوں، جوڑوں کے درد اور جسم کے دفاعی نظام کی کمزوری کی صورت میں ظاہر ہوسکتے ہیں۔عالمی صحت کو لاحق خطرات میں تمباکو نوشی کی وبا سب سے تباہ کن ہے۔

تمباکونوشی کے نقصانات پڑھنا جاری رکھیں

عراق ، کار بم دھماکے میں 64 افراد ہلاک


57330ca11e070

عراق ، کار بم دھماکے میں 64 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے میں خواتین سمیت 64 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے عراقی پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دھماکا صدر سٹی کی مارکیٹ میں بیوٹی سلون کے قریب کھڑی گاڑی میں موجود دھماکا خیز مواد پھٹنے سے ہوا۔

عراق ، کار بم دھماکے میں 64 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

افغانستان میں جنگ سے بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ


5ipj9-400x259

افغانستان میں جنگ سے بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں کابل حکومت کے خلاف طالبان سمیت دیگر عسکریت پسند گروپوں کی جاری جنگ میں بڑھتی ہوئی شدت کے باعث رواں سال افغان بچوں اور خواتین کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ رواں سال جنوری سے مارچ کے دوران 161 بچے ہلاک جبکہ 449 بچے زخمی ہوئے، مذکورہ اعداد و شمار کے مطابق 2015 کے پہلے تین ماہ کے مقابلے میں بچوں کی ہلاکتوں میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

افغانستان میں جنگ سے بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ پڑھنا جاری رکھیں

خواتین وزن کم کرنے کیلئے اخروٹ کھائیں


news-1402593934-1361

خواتین وزن کم کرنے کیلئے اخروٹ کھائیں

زمانہ قدیم سے اخروٹ کو ذائقے اور جسمانی فوائد کے حوالے سے ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔اخروٹ کے حوالے سے کیے جانے والے کئی مطالعوں میں اخروٹ کو وزن کم کرنے کے لیے اہم بتایا گیا ہے۔اخروٹ کی فائدہ مند طبی خصوصیات کے حوالے سے ماہرین دماغ سے ملتی جلتی شکل کے اس خشک میوے کو تمام گری دار میووں کا ‘بادشاہ قرار دیتے ہیں۔پروٹین سے بھرپور قدرت کا عطا کردہ موسم سرما کا بہترین تحفہ ہے۔ یہ وزن کم کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔

خواتین وزن کم کرنے کیلئے اخروٹ کھائیں پڑھنا جاری رکھیں

مردان میں خودکش حملہ،26 افراد شہید،50زخمی


news-1451381309-4494_large

مردان میں خودکش حملہ،26 افراد شہید،50زخمی

مردان میں دوسہری چوک میں نادراآفس کےاحاطے میں خودکش حملے کے نتیجے میں 26افرادشہیدجبکہ50 زخمی ہوگئے ہیں جنہیں مختلف ہسپتالوں میں منتقل کرکے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔

مردان میں خودکش حملہ،26 افراد شہید،50زخمی پڑھنا جاری رکھیں

غیرت کے نام پر قتل


140529185623_pakistan_honour_crime_640x360__nocredit

غیرت کے نام پر قتل

غیرت کےنام پر قتل کرنے کا دستور بہت قدیم ہے ۔اکیسویں صدی میں اس طرح کے ظالمانہ رسم و رواج کا کوئی جواز نہ ہے اور یہ ہمارے آج کے مہذب  معاشرہ پر ایک سیاہ داغ ہے۔قانونی اور روایتی اعتبار سے اس طرح کے قتل کو عام قتل نہیں بلکہ غیرت کے نام پر قتل گردانا جاتا ہے۔ صوبہ سندھ میں اسے کارو کاری کہلاتی ہے، پنجاب میں کالا کالی، سرحد میں طورطورہ اور بلوچستان میں سیاہ کاری۔ نام کوئی بھی ہو ، قدیم روایات اور رسم ورواج طویل عرصے سے خواتین کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں ۔ کیونکہ اکثر اس رسم کی بھینٹ چڑھنے والی صرف خواتین ہوتی ہیں اور مردوں کی جان بچ جاتی ہے۔

غیرت کے نام پر قتل پڑھنا جاری رکھیں

طالبان اور داعش کے خلاف احتجاج


0,,18842476_401,00

طالبان اور داعش کے خلاف احتجاج

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہزاروں افراد نے صدارتی محل کے باہر شیعہ ہزارہ برادری کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا. ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 7 افراد کی تشدد زدہ لاشیں افغانستان کے صوبے زابل سے برآمد ہوئیں، قتل ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہیں۔قتل ہونے والے افراد کی نماز جنازہ کے بعد ہزاروں افراد نے تابوت اٹھائے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے طالبان اور داعش کو اس کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے ان کے خلاف نعرے لگائے۔

طالبان اور داعش کے خلاف احتجاج پڑھنا جاری رکھیں

معصوم بچوں اور خواتین کو مارنے کی اجازت نہیں دیں گے


386836-image-1440688291-206-640x480

معصوم بچوں اور خواتین کو مارنے کی اجازت نہیں دیں گے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیر ستان کے علاقے شوال میں پاک فوج کےجوانوں سے خطاب کیا ۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ ہم دہشتگردوں کو ہرگز معصوم بچوں اور خواتین کو مارنے کی اجازت نہیں دیں گے ،دہشتگردوں کا خاتمہ یقینی بنایا جائے ،انہوں نے کہا دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں کامیابیوں سے متعلق پاک آرمی کا کوئی ثانی نہیں ہے ۔آرمی چیف نے جوانوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے والوں کو بے نقاب کیاجائے ،خفیہ ٹھکانوں میں چھپے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کیاجائے۔

معصوم بچوں اور خواتین کو مارنے کی اجازت نہیں دیں گے پڑھنا جاری رکھیں

داعش، لوگوں کے لئے دلچسپ اور پر کشش کیوں؟


AP_isis_kab_150211_1_16x9_992

داعش، لوگوں کے لئے دلچسپ اور پر کشش کیوں؟

آجکل بڑی تعداد میں نوجوان  و خواتین کا یورپ اور دوسرے ملکوں سے، داعش کے پراپیگنڈہ سے متاثر ہو کر، داعش میں شامل ہونے کے لئے شام جا نے کا چرچا عام ہے۔ د اعش میں دلچسپی اور اس میں کشش کی سب سے بڑی وجہ سوشل میڈیا و ٹویٹر،فیس بک اور وٹس ایپ پر داعش کے لوگوں کی بھاری موجودگی اور ان کی موثر پراپیگنڈہ مہم اور نہایت پر اثر پراپیگنڈہ ویڈیوز وغیرہ ہیں ، جو بڑی مہارت سے بنائی جاتی ہیں اور حقائق کی مکمل عکاسی نہ کی جاتی ہے۔

داعش، لوگوں کے لئے دلچسپ اور پر کشش کیوں؟ پڑھنا جاری رکھیں

خودکش دہماکہ میں خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق


924385-afghanistansuicideattackx-1437556513-782-640x480

خودکش دہماکہ میں خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

افغان صوبے فریاب کے ڈسٹرکٹ المار کی ایک مارکیٹ ،جو خریداروں سے بھری ہوئی تھی ،میں بدھ کے روز ایک خود کش بم دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

خودکش دہماکہ میں خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں