زمرہ جات کے محفوظات: پاکستان

ایف سی کے تربیتی مرکز پر حملہ ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید،4 دہشت گرد ہلاک


ایف سی کے تربیتی مرکز پر حملہ ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید،4 دہشت گرد ہلاک

لورالائی میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے ایک تربیتی مرکز پر حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے اور چار حملہ آور دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ ان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں چار سکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

ایف سی کے تربیتی مرکز پر حملہ ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید،4 دہشت گرد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، سیکیورٹی الرٹ جاری


indexvderdc

پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، سیکیورٹی الرٹ جاری

وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں کو سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا ہے اورانھیں سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے چاروں صوبوں کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ طالبان گرلزاسکولز کے علاوہ کالجوں اور یونیورسٹیز پرحملے کرسکتے ہیں اورملک بھرمیں حساس تنصیبات کو بھی نشانہ بناسکتے ہیں۔

پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، سیکیورٹی الرٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں

افغان طالبان کے لیڈر ملا اختر منصور ہلاک


indexbde

افغان طالبان کے لیڈر ملا اختر منصور ہلاک

پاک افغان سرحد پر ایک دور دراز علاقے میں فضائی حملے میں افغانستان کے طالبان کے رہنماء ملا اختر منصور ہلاک ہو گئے ہیں۔ملا منصور کو پاک افغان سرحد کے قریب پاکستانی علاقے احمد وال کے قریب گاڑی میں نشانہ بنایا گیا اور اس حملے میں ملا اختر منصور کی ہلاکت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

افغان طالبان کے لیڈر ملا اختر منصور ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

افغان مسئلہ ، امن مذاکرات ہی واحد آپشن


افغان مسئلہ ، امن مذاکرات ہی واحد آپشن

پاکستان کے دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے چار ملکی رابطہ گروپ کے اجلاس میں اس عزم کو دہرایا گیا ہے کہ سیاسی تصفیے کے لیے امن مذاکرات ہی واحد حل ہے۔ بدھ کو اسلام آباد میں مصالحتی عمل کے سلسلے کے پانچویں اجلاس کے بعد جاری ہونے والے مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ گروپ کے ارکان متفق ہیں کہ تشدد کا کوئی فائدہ نہیں اور امن مذاکرات کے سلسلے میں کیو سی جی میں شامل ممالک اپنا اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں گے۔

افغان مسئلہ ، امن مذاکرات ہی واحد آپشن پڑھنا جاری رکھیں

لاہور میں دہشتگردوں کی مو جو دگی کی اطلاع پرسکیورٹی ہائی الرٹ


5ipj9-400x259

لاہور میں دہشتگردوں کی مو جو دگی کی اطلاع پرسکیورٹی ہائی الرٹ

صو بائی دارالحکو مت میں کالعد م سجنا گروپ کے 8 کارندوں کی مو جو دگی کی اطلاع کے بعد شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ، ذرائع کے مطابق سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)امین وینس نے شہر کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز سمیت ہنگامی میٹنگ میں اس بات پر زور دیا ہے، کہ شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی جائے ،اور مزید پولیس کی گشت بڑھا دیا جائے سر چ آپریشن جاری رکھا جائے اور شہریوں سے روابط بڑھائے جائیں ۔

لاہور میں دہشتگردوں کی مو جو دگی کی اطلاع پرسکیورٹی ہائی الرٹ پڑھنا جاری رکھیں

آم کھانے کے فوائد


508032-mango-1462735261-478-640x480

آم کھانے کے فوائد
آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اس کا صرف ذائقہ ہی لاجواب نہیں ہوتا بلکہ آم کھانے کے بیشمار فوائد ہیں ۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ وٹامن ای سے بھرپور ہے جو جلد کو ترو تازہ رکھتی ہے اور چہرے پر دانے نہیں نکلنے دیتی جبکہ وٹامن سی خون میں کولیسٹرول کی مقدار کم کرتی ہے۔ اس میں موجود وٹامن اے بینائی کو کمزور نہیں ہونے دیتی۔ قدرتی مٹھاس کی مناسب مقدار ہے جو شوگر کے مریضوں کے لئے نقصان دہ نہیں۔

آم کھانے کے فوائد پڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکا، 2 پولیس اہلکار ہلاک


160506081443_pakistan_security_officials__624x351_epa

بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکا، 2 پولیس اہلکار ہلاک
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکا، 2 پولیس اہلکار ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

علی حیدرگیلانی افغانستان سے بازیاب


509069-Alihaidergilani-1462866750-136-640x480

علی حیدرگیلانی افغانستان سے بازیاب

سابق وزیراعظم پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کے 3 سال قبل اغواء ہونے والے بیٹے علی حیدر گیلانی کو افغانستان سے بازیاب کروا لیا گیا۔علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی تصدیق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کی۔

علی حیدرگیلانی افغانستان سے بازیاب پڑھنا جاری رکھیں

ہیٹ اسٹروک سے بچاﺅ کی تدابیر


l_86964_062647_updates

ہیٹ اسٹروک سے بچاﺅ کی تدابیر

ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی اور لو کے باعث متعدد ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور اہم بات یہ ہے کہ کچھ احتیاطبی تدابیر کو اپناکر ان پر قابو پایا جاسکتا ہے بس اس وقت پریشان ہوکر بدحواس ہونے کی بجائے ذہن کو حاضر رکھا جائے۔

ہیٹ اسٹروک سے بچاﺅ کی تدابیر پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان، افغان امن مذاکرات کیلئے پرامید


160412081603_afghanistan_taliban_640x360_afp_nocredit

پاکستان، افغان امن مذاکرات کیلئے پرامید

طالبان کے نمائندوں کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران تو افغان امن مذاکرات کے حوالے سے پیش رفت سامنے نہیں آئی، لیکن اس دورے نے پاکستانی حکام کو امن مذاکرات کے دوبارہ آغاز کی امید دے دی ہے۔طالبان نمائندوں کے دورے کے حوالے سے ایک سینئر عہدیدار نے پس پردہ گفتگو کے دوران کہا کہ طالبان نے انکار نہیں کیا، وہ صورتحال کا دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں۔

پاکستان، افغان امن مذاکرات کیلئے پرامید پڑھنا جاری رکھیں