زمرہ جات کے محفوظات: طالبان دہشتگرد

ایف سی کے تربیتی مرکز پر حملہ ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید،4 دہشت گرد ہلاک


ایف سی کے تربیتی مرکز پر حملہ ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید،4 دہشت گرد ہلاک

لورالائی میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے ایک تربیتی مرکز پر حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے اور چار حملہ آور دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ ان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں چار سکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

ایف سی کے تربیتی مرکز پر حملہ ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید،4 دہشت گرد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

افغانستان کی عدالت پر طالبان کاحملہ، پراسیکیوٹر سمیت 11 افراد ہلاک


527157-tw-1465131441-122-640x480

افغانستان کی عدالت پر طالبان کاحملہ، پراسیکیوٹر سمیت 11 افراد ہلاک

افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے لوگر کی مقامی عدالت میں طالبان نے حملہ کرکے پراسیکیوٹر سمیت 11 افراد کو ہلاک کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے لوگر میں 3 حملہ آوروں نے عدالت میں حملہ کرکے نئے چیف پراسیکیوٹر کو ہلاک کردیا جب کہ حملے میں 10 دیگر افراد بھی مارے گئے اور 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔

افغانستان کی عدالت پر طالبان کاحملہ، پراسیکیوٹر سمیت 11 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

طالبان کا عدالت پر حملہ،جنگجوؤں سمیت10ہلاک


www.usnews.com

طالبان کا عدالت پر حملہ،جنگجوؤں سمیت10ہلاک

افغان حکومت سے برسرپیکار طالبان نے غزنی شہر میں ایک عدالت پر حملہ کردیا جس میں 5افراد ہلاک جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 5عسکریت پسند مارے گئے۔تفصیلات کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے افغان شہر غزنی میں ایک عدالت پر دھاوا بول دیا جس کی اطلاع ملتے ہیں سکیورٹی فورسز کی بھاری نری موقع پر پہنچ گئی جس کے بعد حکومتی فورسز اورباغیوں میں تصادم شروع ہوگیا ۔طالبان اور سکیورٹی فورسز میں ہونے والی اس جھڑپ میں پانچ جنگجوؤں سمیت 10افراد ہلاک اور چیف جسٹس سمیت ایک درجن سے زائدا فراد زخمی ہو گئے۔

طالبان کا عدالت پر حملہ،جنگجوؤں سمیت10ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

کابل خودکش حملہ میں 11 افراد ہلاک


news-1464155556-4044_large

کابل خودکش حملہ میں 11 افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں ایک خود کش حملے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں ۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔

کابل خودکش حملہ میں 11 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

افغان طالبان کا نیا سربراہ کون ہو گا ؟


indexbde

افغان طالبان کا نیا سربراہ کون ہو گا ؟

نجی ٹی و ی چینل جیونیوز کے مطابق تحریک طالبان افغانستان کی رہبری شوریٰ کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیاہے ، اجلاس میں  نئے طالبان امیرکیلیے ملا محمد یعقوب اورسراج الدین حقانی کے نا م فائنل کرلیے گئے ہیں جبکہ شوری ٰکی اکثریت نے ملا یعقوب کیلئے جانشین بنانے کی رائے دی ہے۔ ملا یعقوب سابق طالبان امیر ملا محمدعمر کا بیٹا  جبکہ سراج الدین حقانی معروف افغان کمانڈر جلال الدین حقانی کا بیٹاہے۔اجلا س کے اختتام پذیر ہونے کے بعد اگلے چند گھنٹوں میں ملا اختر منصور کی ہلاکت کا رسمی اعلان بھی متوقع ہے ،تحریک طالبان افغانستان کااجلاس پاک افغان سرحدی علاقوں میں 2روزجاری رہا۔

http://dailypakistan.com.pk/international/24-May-2016/386624

افغان طالبان کا نیا سربراہ کون ہو گا ؟ پڑھنا جاری رکھیں

افغانستان میں چار سکولوں کو جلا دیا گیا


Ciu0qsQWYAA5WP2

افغانستان میں چار سکولوں کو جلا دیا گیا

افغانستان کے صوبہ مشرقی کنبر میں طالبان نے 4 سکولوں کو جلا دیا ہے۔ افغانستان کےعلماء نے اسکولوں کو نذر آتش کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کابل کے ایک مذہبی عالم ولی محمد نے کہا کہ کسی اسکول کو نذر آتش کرنا غیر اسلامی اور غیر انسانی فعل ہے۔ اسکولوں کو نذر آتش کرنے والے افغانستان اور اس کے مستقبل کے دشمن ہیں۔

افغانستان میں چار سکولوں کو جلا دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں

لاہور میں دہشتگردوں کی مو جو دگی کی اطلاع پرسکیورٹی ہائی الرٹ


5ipj9-400x259

لاہور میں دہشتگردوں کی مو جو دگی کی اطلاع پرسکیورٹی ہائی الرٹ

صو بائی دارالحکو مت میں کالعد م سجنا گروپ کے 8 کارندوں کی مو جو دگی کی اطلاع کے بعد شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ، ذرائع کے مطابق سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)امین وینس نے شہر کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز سمیت ہنگامی میٹنگ میں اس بات پر زور دیا ہے، کہ شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی جائے ،اور مزید پولیس کی گشت بڑھا دیا جائے سر چ آپریشن جاری رکھا جائے اور شہریوں سے روابط بڑھائے جائیں ۔

لاہور میں دہشتگردوں کی مو جو دگی کی اطلاع پرسکیورٹی ہائی الرٹ پڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکا، 2 پولیس اہلکار ہلاک


160506081443_pakistan_security_officials__624x351_epa

بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکا، 2 پولیس اہلکار ہلاک
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکا، 2 پولیس اہلکار ہلاک پڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد و راولپنڈی میں دہشت گردی کا خدشہ


5ipj9-400x259

اسلام آباد و راولپنڈی میں دہشت گردی کا خدشہ

وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں ممکنہ سکیورٹی خدشات کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔ڈان نیوزکے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے اپنی رپورٹ میں اسلام آباد اور راولپنڈ ی میں اہم عمارتوں اور تعلیمی اداروں میں دہشت گردی کے واقعات کا خدشہ ظاہر کیا ہے جس کے بعد جڑواں شہروں کی سکیورٹی بڑھا کر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد و راولپنڈی میں دہشت گردی کا خدشہ پڑھنا جاری رکھیں

اسلام میں انفرادی جہاد کا تصور


اسلام میں انفرادی جہاد کا تصور

اسلام میں انفرادی طور پر جہاد کا کوئی تصور نہ ہے اور نہ ہی اسلام انفرادی جہاد کی اجازت دیتا ہے۔انفرادی جہاد کے پرچارک اسلامی شریعہ کے منافی اقدامات کرنے کے مرتکب ہیں ۔ جہاد شروع کرنے کی ڈیوٹی ریاست کی ہےاور قانونی ریاست کو جہاد کا اعلان کرنا ہوتا ہے۔اگر ریاست جہاد کا اعلان کر دے تو جہادتمام عوام پر فرض ہو جاتا ہے۔

اسلام میں انفرادی جہاد کا تصور پڑھنا جاری رکھیں