ٹیگ کے محفوظات: دہشتگردوں

لورا لائی میں دہشت گردوں کے حملے سے10اہلکار شہید ،سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4دہشت گرد مارے گئے


لورا لائی میں دہشت گردوں کے حملے سے10اہلکار شہید ،سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4دہشت گرد مارے گئے

لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پردہشت گردوں کے حملے سے شہید ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 10ہو گئی جبکہ 15اہلکار زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

لورا لائی میں دہشت گردوں کے حملے سے10اہلکار شہید ،سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4دہشت گرد مارے گئے پڑھنا جاری رکھیں

لاہور میں دہشتگردوں کی مو جو دگی کی اطلاع پرسکیورٹی ہائی الرٹ


5ipj9-400x259

لاہور میں دہشتگردوں کی مو جو دگی کی اطلاع پرسکیورٹی ہائی الرٹ

صو بائی دارالحکو مت میں کالعد م سجنا گروپ کے 8 کارندوں کی مو جو دگی کی اطلاع کے بعد شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ، ذرائع کے مطابق سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)امین وینس نے شہر کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز سمیت ہنگامی میٹنگ میں اس بات پر زور دیا ہے، کہ شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی جائے ،اور مزید پولیس کی گشت بڑھا دیا جائے سر چ آپریشن جاری رکھا جائے اور شہریوں سے روابط بڑھائے جائیں ۔

لاہور میں دہشتگردوں کی مو جو دگی کی اطلاع پرسکیورٹی ہائی الرٹ پڑھنا جاری رکھیں

پنجاب میں جیلوں پردہشت گردوں کے حملے کا خدشہ


news-1461651031-8858_large

پنجاب میں جیلوں پردہشت گردوں کے حملے کا خدشہ

حساس اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے خدشے سے متعلق خفیہ رپورٹس جاری کیے جانے کے بعد پنجاب بھر میں جیلوں کی سیکیورٹی کو انتہائی سخت کردیا گیا ہے۔

پنجاب میں جیلوں پردہشت گردوں کے حملے کا خدشہ پڑھنا جاری رکھیں

شاپنگ مالز پر دہشتگردوں کے حملوں کا خطرہ


news-1453825275-5338_large

شاپنگ مالز پر دہشتگردوں کے حملوں کا خطرہ

تعلیمی اداروں کے بعد شاپنگ مالز پر دہشتگردوں کے ممکنہ حملوں کے خدشہ کے پیش نظر پولیس کو خبردار کر دیا گیا ہے۔ ذرا ئع کے مطا بق دو مشکو ک شخص جن کی عمر یں 30 سے 35سا ل کے قر یب بتا ئی جا تی ہے شہر میں دا خل ہو گئے ہیں اورمعروف شاپنگ سنٹرز کو ٹا ر گٹ کر سکتے ہیں ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ دونو ں مشتبہ افرا د کی کی عمر یں 30 سے 35سا لہ کے قر یب بتا ئی جا تی ہیں ان کے چہرے پر لمبی دا ڑھی ہے اور ان کا تعلق کا لعد م تنظیم تحر یک طا لبا ن کے (گیدا ر) گرو پ سے بتا یا جا تا ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ مشتبہ افرا د نے 27اور 29 جنو ر ی کو نجی شاپنگ سنٹر کی ر یکی کی ہے جہا ں د ہشت گردی ہو سکتی ہے ۔

شاپنگ مالز پر دہشتگردوں کے حملوں کا خطرہ پڑھنا جاری رکھیں

کیا شدت پسند پھر منظم ہورہے ہیں؟


150801131638_taliban_640x360_afp

کیا شدت پسند پھر منظم ہورہے ہیں؟
رفعت اللہ اورکزئی

پاکستان میں وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں گذشتہ سال شروع ہونے والے فوجی آپریشن ضرب عضب اور پشاور میں آرمی پبلک سکول حملے کے تناظر میں وجود آنے والی ایک جامع حکمت عملی پر عمل درآمد سے ملک بھر میں شدت پسندی کے واقعات میں کافی حد تک کمی آئی ہے۔تاہم حالیہ دنوں میں قبائلی علاقوں اور خیبر پختونخوا میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافے سے ایسے خدشات جنم لے رہے ہیں کہ شدت پسند پھر سے منظم ہونے کی کوشش کر رہے ہیں؟

کیا شدت پسند پھر منظم ہورہے ہیں؟ پڑھنا جاری رکھیں

طالبان دہشتگردوں کی آمدنی کے ذرائع


w460

طالبان دہشتگردوں کی آمدنی کے ذرائع
تحریک طالبان پاکستان ملک بھر میں خود کش بمباروں و دہشت گردوں، معاونت اور سہولیات فراہم کرنے والوں، ہمدردوں اور ساتھیوں کے ایک انتہائی مضبوط و منظم اور خطرناک نیٹ ورک چلاتی ہے۔ اس نیٹ ورک کو طالبان کی اتحادی و ہم خیال دوسری جہادی تنظیموں بشمول القائدہ اور ان کے کارکنان کی عملی اعانت او ر مدد و حمایت بھی حاصل ہوتی ہے۔ اس تمام نیٹ ورک کو چلانے اور افرادی قوت کی بھرتی وغیرہ کیلئے روپے و پیسے کی ضرورت ہوتی ہے جو طالبان لاتعداد غیر قانونی و غیر اخلاقی اور خلاف شریعہ ذرائع سے اکٹھا و حاصل کرتے ہیں۔

طالبان دہشتگردوں کی آمدنی کے ذرائع پڑھنا جاری رکھیں

معصوم بچوں اور خواتین کو مارنے کی اجازت نہیں دیں گے


386836-image-1440688291-206-640x480

معصوم بچوں اور خواتین کو مارنے کی اجازت نہیں دیں گے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیر ستان کے علاقے شوال میں پاک فوج کےجوانوں سے خطاب کیا ۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ ہم دہشتگردوں کو ہرگز معصوم بچوں اور خواتین کو مارنے کی اجازت نہیں دیں گے ،دہشتگردوں کا خاتمہ یقینی بنایا جائے ،انہوں نے کہا دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں کامیابیوں سے متعلق پاک آرمی کا کوئی ثانی نہیں ہے ۔آرمی چیف نے جوانوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے والوں کو بے نقاب کیاجائے ،خفیہ ٹھکانوں میں چھپے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کیاجائے۔

معصوم بچوں اور خواتین کو مارنے کی اجازت نہیں دیں گے پڑھنا جاری رکھیں

حساس تنصیبات اورشخصیات پرحملوں کاخدشہ


TaharakTalibanPakistan

حساس تنصیبات اورشخصیات پرحملوں کاخدشہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان سمیت دیگرمتحارب گروپوں کی جانب سے حساس تنصیبات،سرکاری شخصیات سمیت انٹیلی جنس اداروں کو نشانہ بنانے کے خدشے کے پیش نظرجڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد، پختونخواسمیت ملک بھرمیں پولیس اورسیکیورٹی سے متعلقہ اداروں کوانتظامات فول پروف رکھنے کیلیے کہاگیاہے۔

حساس تنصیبات اورشخصیات پرحملوں کاخدشہ پڑھنا جاری رکھیں

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں پر بمباری


resize.php

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں پر بمباری

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 5 ٹھکانے تباہ کردیئے گئے، پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات پر شمالی وزیرستان کےعلاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، فضائی حملوں کے نتیجے میں 13 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 5 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں پر بمباری پڑھنا جاری رکھیں

کراچی پھر لہو لہو


resize.php

کراچی پھر لہو لہو
کراچی میں پھر خون کی ہولی کھیلی گئی اور درندہ صفت ، سفاک دہشتگردوں نے صفورہ چورنگی کی سڑک کو انسانی لہو سے سرخ کردیا گیا اور اس المناک واقع کے غم میں کراچی اور پورا پاکستان سوگوار ہو گیا۔

کراچی پھر لہو لہو پڑھنا جاری رکھیں