ٹیگ کے محفوظات: یونیورسٹی

دہشت گردی کی نئی لہر


435057-PB-1453183260-189-640x480

دہشت گردی کی نئی لہر

پاکستان اس وقت دہشت گردی کی ایک نئی لہر کی زد میں ہے جس پر ہر پاکستانی ملک کی سلامتی و مستقبل سے متعلق غمزدہ ،پریشان اور متفکر ہے ۔ پاکستان میں دہشت گردی و انتہا پسندی ایک ناسور بن چکی ہے اور ہر روز مار دھاڑ کی خبروں کو دیکھ دیکھ کر دل آزدہ ہو جاتا ہے. اور نئے سال کے ابتدائی 20 روز میں ملک بھر میں دہشت گردی کے مختلف واقعات میں ساٹھ بےگناہ اور معصوم افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا

دہشت گردی کی نئی لہر پڑھنا جاری رکھیں

طالبان کا باچا خان یونیورسٹی پر حملہ، 20 افرادشہید، 60 زخمی


569f1a191c28f

طالبان کا باچا خان یونیورسٹی پر حملہ، 20 افرادشہید، 60 زخمی

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 20کے قریب افراد کے شہید ہونے کا خدشہ ہے۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ باچا خان یونیورسٹی پر 10 کے قریب دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 60 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

طالبان کا باچا خان یونیورسٹی پر حملہ، 20 افرادشہید، 60 زخمی پڑھنا جاری رکھیں